امیر موسم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) مکے کے حاکم کی طرف سے مقرر کیا ہوا منتظم و مہتمم حج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) مکے کے حاکم کی طرف سے مقرر کیا ہوا منتظم و مہتمم حج۔